سنن ترمذي
كتاب الصلاة کتاب: نماز کے احکام و مسائل The Book on Salat (Prayer) 66. باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّكْبِيرَةِ الأُولَى باب: تکبیر اولیٰ کی فضیلت کا بیان۔ Chapter: [What Has Been Related] About the Virtue Of the First Takbir
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ کی رضا کے لیے چالیس دن تک تکبیر اولیٰ کے ساتھ باجماعت نماز پڑھی تو اس کے لیے دو قسم کی برات لکھی جائے گی: ایک آگ سے برات، دوسری نفاق سے برات“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 521) (حسن) (الصحیحة 2562، و1979، وتراجع الألبانی 450)»
وضاحت: ۱؎: مرسل یہاں منقطع کے معنی میں ہے۔ قال الشيخ الألباني: حسن، التعليق الرغيب (1 / 151)، الصحيحة (2652)
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.