سنن ترمذي
كتاب الصلاة کتاب: نماز کے احکام و مسائل The Book on Salat (Prayer) 16. باب مَا جَاءَ فِي السَّهْوِ عَنْ وَقْتِ، صَلاَةِ الْعَصْرِ باب: عصر کے وقت کو بھول جانے کا بیان۔ Chapter: What Has Been Related About Forgetting The rime Of Asr
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے عصر فوت ہو گئی گویا اس کا گھر اور مال لٹ گیا“۔
۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں بریدہ اور نوفل بن معاویہ رضی الله عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔ تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/المواقیت14 (552)، والمناقب 25 (3602)، صحیح مسلم/المساجد 35 (626)، سنن ابی داود/ الصلاة 5 (414)، سنن النسائی/الصلاة 17 (479)، سنن ابن ماجہ/الصلاة 6 (685)، (تحفة الأشراف: 8301)، موطا امام مالک/وقوت الصلاة 5 (21)، مسند احمد (2/13، 27، 48، 64، 75، 76، 102، 134، 145، 147)، سنن الدارمی/الصلاة 27 (1267) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (685)
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.