كتاب الأشربة کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب الأشربة کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل The Book of Drinks 7. بَابُ: خَلِيطِ الزَّهْوِ وَالْبُسْرِ باب: کچی اور ادھ کچی کھجور کے مخلوط مشروب (نبیذ) کے ممنوع ہونے کا بیان۔ Chapter: Mixing Az-Zahuw and Al-Busr
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سوکھی کھجور اور انگور کو ملانے، کچی اور سوکھی کھجور کو اور کچی اور ادھ کچی کھجوروں کو ملانے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 5552 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.