كتاب الأشربة کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب الأشربة کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل The Book of Drinks 39. بَابُ: الإِذْنِ فِي الْجَرِّ خَاصَّةً باب: خاص طور سے مٹی کے برتن کی اجازت کا بیان۔ Chapter: Permission for Earthenware Jars Only
عبدااللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے مٹی کے برتن (گھڑے) کی اجازت دی جس پر روغن نہ لگایا گیا ہو۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الٔجشربة 8 (5593)، صحیح مسلم/الُٔشربة 6 (2000)، سنن ابی داود/الأشربة 7 (3701، 372)، (تحفة الأشراف: 8895)، مسند احمد (2/160) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.