كتاب الأشربة کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب الأشربة کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل The Book of Drinks 11. بَابُ: خَلِيطِ الرُّطَبِ وَالزَّبِيبِ باب: تازہ کھجور اور کشمش سے بنے مشروب (نبیذ) کے ممنوع ہونے کا بیان۔ Chapter: Mixing Ripe Dates and Raisins
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کچی اور پکی کھجور ملا کر نبیذ نہ بناؤ، اور نہ ہی تازہ کھجور اور کشمش ملا کر نبیذ بناؤ“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 5553 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.