رواة الحدیث
سعد بن مالك بن سنان بن عبيد بن ثعلبة بن عبيد بن خدرة بن عوف بن الحارث
بن الخزرج
سعد بن مالك بن سنان بن عبيد بن ثعلبة بن عبيد بن خدرة بن عوف بن الحارث بن الخزرج |
أبو سعيد |
أبو سعيد الخدري |
الأنصاري، الخدري |
صحابي |
1 |
المدينة |
أمه بنت أبي سليط بن عمرو بن قيس بن مالك بن عدى، والد سعيد، والد عبد الرحمن، والد حمزة |
3260 |
ابن حجر العسقلاني : صحابي استصغر بأحد ثم شهد ما بعدها
أبو حاتم الرازي : له صحبة
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ: ابوسعید کنیت ہے اور ان کا اسم گرامی سعد بن مالک بن سنان ہے۔ انصار کے قبیلہ خزرج سے ان کا تعلق تھا۔ کبار صحابہ رضی اللہ عنہم میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ خدرہ ایک انصاری قبیلہ ہے جس کی طرف یہ منسوب ہیں۔ تقریباً چھیاسی (86) برس کی طویل عمر پائی اور 74 ہجری کے آغاز میں وفات پائی۔ ان سے بھی بکثرت احادیث مروی ہیں اور انہوں نے کچھ عرصے تک مفتی کے فرائض بھی سر انجام دیے۔
|