كتاب الزينة من السنن کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 51. بَابُ: قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لاَ تَنْقُشُوا عَلَى خَوَاتِيمِكُمْ عَرَبِيًّا باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد: ”اپنی انگوٹھیوں پر عربی میں نقش نہ کراؤ“۔
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکین کی آگ سے روشنی مت لو اور نہ اپنی انگوٹھیوں پر عربی نقش کراؤ“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 167)، مسند احمد (3/9999) (ضعیف) (اس کے راوی ”ازہر بن راشد“ مجہول ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|