كتاب الزينة من السنن کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 4. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ حَلْقِ الْمَرْأَةِ، رَأْسَهَا باب: عورت کو سر منڈانے سے ممانعت کا بیان۔
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کو سر منڈانے سے منع فرمایا۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الحج 75 (914)، (تحفة الأشراف: 10085)، 18617) (ضعیف) (اس کی سند میں سخت اضطراب ہے)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|