كتاب الزينة من السنن کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 13. بَابُ: النَّهْىِ عَنْ نَتْفِ الشَّيْبِ باب: سفید بال اکھاڑنا منع ہے۔
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید بال اکھاڑنے سے منع فرمایا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 8764)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الأدب 59 (2821)، سنن ابن ماجہ/الأدب 25 (3721)، مسند احمد (2/206، 207، 210، 212) (حسن، صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
|