كتاب الزينة من السنن کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 31. بَابُ: الْعَنْبَرِ باب: عنبر کا بیان۔
محمد بن علی باقر کہتے ہیں کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خوشبو لگاتے تھے؟ کہا: ہاں، مردانہ خوشبو: مشک اور عنبر۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 17592) (ضعیف الإسناد) (اس کے راوی بکر اور عبداللہ ہاشمی حافظے کے کمزور ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
|