کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
The Book of Adornment
51. بَابُ : قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لاَ تَنْقُشُوا عَلَى خَوَاتِيمِكُمْ عَرَبِيًّا
51. باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد: ”اپنی انگوٹھیوں پر عربی میں نقش نہ کراؤ“۔
Chapter: The Words of the Prophet [SAW]: "Do Not Engrave Arabic (Words) on Your Rings"
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکین کی آگ سے روشنی مت لو اور نہ اپنی انگوٹھیوں پر عربی نقش کراؤ“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 167)، مسند احمد (3/9999) (ضعیف) (اس کے راوی ”ازہر بن راشد“ مجہول ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، أزهر بن راشد: مجهول (تقريب: 304) وضعفه ابن حبان وغيره. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 363