كتاب الزينة من السنن کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 30. بَابُ: الزَّعْفَرَانِ باب: زعفران کا بیان۔
زید سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے کپڑوں کو زعفران میں رنگتے تھے۔ ان سے (اس بارے میں) کہا گیا۔ تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی رنگتے تھے ۱؎۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 5088 (صحیح الإسناد)»
وضاحت: ۱؎: دیکھے حاشیہ حدیث نمبر: ۵۰۸۸ قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
|