كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى تعویذ گنڈے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ
عیسیٰ بن حمزہ ؒ بیان کرتے ہیں، میں عبداللہ بن عکیم رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو انہیں سرخ بادہ کا مرض تھا، میں نے کہا: آپ تعویذ کیوں نہیں لیتے؟ انہوں نے کہا: ہم اس سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کوئی چیز لٹکاتا ہے تو اسے اسی کے سپرد کر دیا جاتا ہے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (لم أجده) [و الترمذي (2072) و أحمد (310/4. 311)] ٭ محمد بن عبد الرحمٰن بن أبي ليلي ضعيف و للحديث شاھد ضعيف عند النسائي (112/7 ح 4084)» |