كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى زخم پر مہندی لگانا
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خادمہ سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تلوار وغیرہ یا کسی اور طرح کوئی بھی زخم آ جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے اس پر مہندی لگانے کا حکم فرماتے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2054 وقال: غريب) ٭ عبيد الله بن علي لين الحديث، انظر الحديث السابق (4540)» |