كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى اچھے فال کی حقیقت
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کام کے لیے نکلتے تو آپ یا راشد (راہنمائی پانے والے)، یا نجیح (کامیابی پانے والے) کے الفاظ سننا پسند فرمایا کرتے تھے۔ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1616 وقال: حسن صحيح غريب) ٭ حميد الطويل مدلس و عنعن. تعديلات [4587]: إسناده صحيح، رواه الترمذي (1616 وقال: حسن صحيح غريب)» |