كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى مریض کو اللہ تعالیٰ کھلاتا ہے
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے بیماروں کو کھانے پر مجبور نہ کیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ انہیں کھلاتا پلاتا ہے۔ “ ترمذی، ابن ماجہ۔ اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2040) و ابن ماجه (3444) ٭ بکر بن يونس بن بکير ضعيف ضعفه الجمھور و للحديث شواھد ضعيفة عند الحاکم (410/4) وغيره.» |