كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى عقیدے کی خرابی کے کچھ امور
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نہ کوئی بیماری متعدی ہے اور نہ کوئی بدشگونی ہے۔ اور الّو منحوس ہے اور نہ ماہ صفر، اور مجذوم سے ایسے بھاگو جیسے تو شیر سے بھاگتا ہے۔ “ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (5707)» |