كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى حرام اشیاء سے علاج کی ممانعت
ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ نے بیماری اتاری ہے تو اس نے دوائی بھی اتاری ہے اور اس نے ہر بیماری کے لیے دوائی بنائی ہے، تم علاج معالجہ کرو اور حرام چیز کے ساتھ علاج معالجہ مت کرو۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3874) ٭ ثعلبة بن مسلم: مستور و معني الحديث صحيح. وشطره الأول (صَحِيحٌ)» |