كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى نہار منھ شہد کی تاثیر
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہر ماہ تین روز شہد چاٹتا ہے تو اسے کوئی بڑی بیماری لاحق نہیں ہوتی۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (3450) و البيھقي في شعب الإيمان (5938) ٭ الزبير بن سعيد: لين الحديث و عبد الحميد: مجھول.» |