كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى دو شفائیں لازم پکڑو
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”شفا دینے والی دو چیزوں کو لازم پکڑو (یعنی) شہد اور قرآن۔ “ امام ابن ماجہ نے دونوں رواتیں نقل کی ہیں، اور امام بیہقی نے انہیں شعب الایمان میں نقل کیا اور فرمایا: صحیح بات یہ ہے کہ آخری (��وسری) حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ پر موقوف ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (3452) و البيھقي في شعب الإيمان (3581) ٭ أبو إسحاق مدلس و عنعن و أخرج الخطيب بإسناد ضعيف منکر عن زيد بن حباب عن شعبة عن أبي إسحاق به.» |