كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى ہر مرض کا علاج ہے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے جو بیماری اتاری ہے تو اس کی شفا بھی اتاری ہے۔ “ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (5678)» |