كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى خبیث دوا سے علاج کرنا منع کیا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنے سے بھی منع فرمایا ہے۔ اسنادہ صحیح، رواہ احمد و ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أحمد (305/2) و أبو داود (3870) و الترمذي (2045) و ابن ماجه (3459)» |