كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى زیتوں اور ورس سے نمونیا کا علاج
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نمونیہ کے علاج کے لیے زیتون اور ورس (بوٹی) کی تعریف کیا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2078 وقال: حسن صحيح) ٭ ميمون: ضعيف، انظر الحديث السابق (4535)» |