كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى بارش اللہ برساتا ہے ستارے نہیں
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اللہ پانچ سال تک بارش روک لے، پھر اسے برسا دے تو لوگوں میں ایک جماعت کافر ہو جائے گی، وہ کہیں گے، ہم پر مجدح ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه النسائي (165/3 ح 1527) ٭ عتاب لم يوثقه غير ابن حبان و قال سفيان بن عيينة. أحد رواته: ’’لا أدري من عتاب؟‘‘.» |