كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى بدھ یا ہفتہ کے دن سینگی لگوانے سے منع کرنا
زہری ؒ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسل روایت کرتے ہیں، ”جو شخص بدھ یا ہفتہ کے روز پچھنے لگوائے اور وہ برص کا شکار ہو جائے تو وہ اس صورت میں خود کو ہی ملامت کرے۔ “ احمد، ابوداؤد، اور ابوداؤد ؒ نے کہا: یہ مشہور ہے کہ یہ روایت مسند ہے، لیکن یہ صحیح نہیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود في المراسيل (451، نسخة أخري: 445) ٭ السند ضعيف لإرساله و الرواية المسندة عند الحاکم (409/4. 410) والبيھقي (340/9) من طريق سليمان بن أرقم (ضعيف جدًا) عن الزھري عن سعيد بن المسيب عن أبي ھريرة إلخ به.» |