كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى بدھ اور ہفتہ کو سینگی لگوانے کا نقصان
امام زہری ؒ سے مرسل روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہفتے یا بدھ کے روز پچھنے لگوائے یا کوئی دوائی لیپ کرے تو وہ برص کا شکار ہونے کی صورت میں صرف اپنے نفس کو ہی ملامت کرے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (151/12. 152 بعد ح 3235 بدون سند) ٭ السند مرسل، إن صح إلي الزھري رحمه الله.» |