كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى کلونجی میں شفا ہے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”کلونجی میں موت کے سوا ہر بیماری سے شفا ہے۔ “ ابن شہاب نے فرمایا: ((السام)) سے مراد موت اور ((الحبۃ السوداء)) سے کلونجی مراد ہے۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (5688) و مسلم (98/ 2215)» |