كتاب الحدود كتاب الحدود شرابی اور مشرک
ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے: میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا کہ میں شراب پی لوں یا اللہ کے سوا اس ستون کی پوجا کر لوں۔ اسنادہ صحیح موقوف، رواہ النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح موقوف، رواه النسائي (314/8 ح 5666)» |