كتاب الحدود كتاب الحدود عادی شراب نوشی کا عبرت ناک انجام
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”شراب نوشی پر دوام اختیار کرنے والا اگر (اسی حالت میں) فوت ہو جائے تو وہ اللہ تعالیٰ سے بت کے پجاری کی طرح ملاقات کرے گا۔ “ حسن، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أحمد (272/1 ح 2453) ٭ و سنده ضعيف لجھالة الراوي و الحديث الآتي شاھد له، و له شواھد کثيرة.» |