كتاب الحدود كتاب الحدود چور کا ہاتھ کاٹنے کے بعد داغنے کا بیان
اور انہوں نے شرح السنہ میں چور کے ہاتھ کاٹنے کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس (کے ہاتھ) کو کاٹ دو پھر اسے داغ دو۔ “ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه البغوي في شرح السنة (327/10 بعد ح 2602) [والحاکم (381/4 ح 8150) و صححه ووافقه الذهبي و سنده حسن]» |