كتاب الحدود كتاب الحدود عادی چور کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟
ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چور کے بارے میں فرمایا: ”اگر وہ چوری کرے تو اس کا ہاتھ کاٹ دو، اگر پھر چوری کرے تو اس کا پاؤں کاٹ دو، اگر پھر چوری کرے تو اس کا (دوسرا) ہاتھ کاٹ دو اور اگر پھر چوری کرے تو اس کا (دوسرا) پاؤں کاٹ دو۔ “ اسنادہ ضعیف جذہ موضوع، رواہ فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا موضوع، رواه البغوي في شرح السنة (326/10 بعد ح 2602) [والدارقطني (180/3 ح 3359)] ٭ فيه الواقدي وھو کذاب متروک و الحديث الآتي يغني عنه.» |