كتاب الحدود كتاب الحدود شراب نوشی کی متفرق سزائیں
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب نوشی پر کھجور کی ٹہنیاں اور جوتے مارے اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے چالیس کوڑے مارے۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (6773) و مسلم (1706/36)» |