كتاب الحدود كتاب الحدود کچی اور سوکھی کھجور کی شراب کا بیان
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب شراب حرام کی گئی، ہم انگوروں کی شراب کم پاتے تھے، اور ہماری زیادہ تر شراب خشک اور تازہ کھجور سے تیار ہوتی تھی۔ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (5580)» |