كتاب الحدود كتاب الحدود حد کے مجرم کو معافی دینا قاضی کے اختیار میں بھی نہیں، بروایت ابن ماجہ
امام ابن ماجہ نے اسی طرح عبداللہ بن صفوان عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے۔ حسن، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه ابن ماجه (2595)» |