كتاب الحدود كتاب الحدود شرابی کی توبہ، بروایت نسائی
امام نسائی، ابن ماجہ اور امام دارمی نے اسے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ اسنادہ صحیح، رواہ النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه النسائي (317/8 ح 5673) و ابن ماجه (3377) و الدارمي (111/2 ح 2096)» |