كتاب الحدود كتاب الحدود نشہ آور چیز کی چُلو بھر مقدار بھی حرام
عائشہ رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب ”فرق“ (سورطل) نشہ آور ہو تو اس کا چلو بھر پینا بھی حرام ہے۔ “ حسن، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أحمد (131/6 ح 25506) و الترمذي (1866 وقال: حسن) و أبو داود (3687)» |