كتاب الحدود كتاب الحدود چوری کرنے والے غلام کی سزا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب غلام چوری کرے تو اسے بیچ دو خواہ ایک ”نش“ (بیس درہم) ہی ملے۔ “ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أبو داود (4412) و النسائي (91/8 ح 4983) و ابن ماجه (2589)» |