كتاب الحدود كتاب الحدود شرابی اور بت پرست، بروایت بیہقی
امام بیہقی نے شعب الایمان میں محمد بن عبداللہ عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے، اور امام بیہقی نے کہا: امام بخاری نے محمد بن عبداللہ عن ابیہ سے التاریخ میں ذکر کیا ہے۔ حسن، رواہ بیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه البيھقي في شعب الإيمان (5597، نسخة محققة: 5208 وسنده ضعيف) و البخاري في التاريخ الکبير (129/1 ح 386) و انظر الحديث السابق (3658 فإنه شاھد له)» |