كتاب الحدود كتاب الحدود زیادہ شراب نوشی پر کوڑے مارنے کی سزا لیکن موت نہیں، بروایت ابوداؤد
امام ابوداؤد نے اسے قبیصہ بن ذؤیب سے روایت کیا ہے۔ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أبو داود (4485) ٭ قبيصة بن ذويب صحابي صغير، له رؤية و مراسيل الصحابة مقبولة، رضي الله عنهم.» |