كتاب الحدود كتاب الحدود نشہ لانے والی چیز کا ایک ذرہ بھی حرام ہے
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کی کثیر مقدار نشہ آور ہو تو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (1865 وقال: حسن غريب) و أبو داود (2681) و ابن ماجه (3393)» |