كتاب الحدود كتاب الحدود شرابی جنت میں نہیں جائے گا
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”والدین کا نافرمان، قمار، احسان جتلانے والا اور ہمیشہ شراب پینے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔ “ دارمی۔ اور انہی کی ایک روایت میں قمار کے بجائے ولد زنا ہے۔ حسن، رواہ الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن دون قوله: ’’و لا قمار‘‘، رواه الدارمي (112/2 ح 2099. 2100) [و النسائي (318/8 ح 5675 وھو حديث حسن] ٭ قوله: ’’ولا قمار‘‘ لم أجده و الباقي حسن.» |