كتاب الحدود كتاب الحدود ایک چور کے ہاتھ کاٹنے کے بعد توبہ کروانے کا بیان، بروایت مصابیح السنہ
اور مصابیح کے نسخوں میں ”ابوامیہ“ کی بجائے ”ابورمثہ“ ہے۔ ضعیف، رواہ مصابیح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، ذکره في مصابيح السنة (553/2 ح 2721بدون سند) و انظر الحديث السابق (3612)» |