كتاب الحدود كتاب الحدود شراب عموماً کھجور اور انگور سے بنتی ہے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”شراب ان درختوں کھجور اور انگور سے تیار ہوتی ہے۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1985/13)» |