كتاب الحدود كتاب الحدود حدود اللہ کے نفاذ کی برکا ت
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی حدود میں سے کسی حد کا قائم کر دینا، اللہ کے شہروں پر چالیس راتیں بارش ہونے سے بہتر ہے۔ “ اسنادہ ضعیف جذہ، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه ابن ماجه (2537) ٭ فيه سعد بن سنان الحنفي الحمصي: متروک، رماه الدارقطني وغيره بالوضع وللحديث شواھد ضعيفة.» |