كتاب الصيام عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: روزوں کے احکام و مسائل 3. باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ صَوْمِ يَوْمِ الشَّكِّ 3. باب: شک کے دن روزہ رکھنے کی کراہت کا بیان۔ 53. باب مَا جَاءَ فِي صِيَامِ سِتَّةِ أَيَّامٍ مِنْ شَوَّالٍ 53. باب: شوال کے چھ دن کے روزوں کا بیان۔ |
سنن ترمذي
كتاب الصيام عن رسول الله صلى الله عليه وسلم کتاب: روزوں کے احکام و مسائل The Book on Fasting 82. باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا باب: روزہ دار کو افطار کرانے کی فضیلت کا بیان۔ Chapter: What Has Been Revealed About One Who Provides The Food For A Fasting Person To Break His Fast
زید بن خالد جہنی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے بھی اس کے برابر ثواب ملے گا، بغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں سے ذرا بھی کم کیا جائے“۔
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الصیام 45 (1746)، (تحفة الأشراف: 3760)، مسند احمد (4/114-115، 116) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1746)
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.