كتاب الزاينة (من المجتبى) کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 76. بَابُ: تَحْرِيمِ لُبْسِ الذَّهَبِ باب: مردوں کے لیے سونا پہننے کی حرمت کا بیان۔
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے میری امت کی عورتوں کے لیے ریشم اور سونا حلال کیا، اور ان دونوں کو اس کے مردوں کے لیے حرام کیا“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 5151 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|