كتاب الزاينة (من المجتبى) کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 94. بَابُ: لُبْسِ الْحِبَرَةِ باب: یمن کی سوتی چادر پہننے اوڑھنے کا بیان۔
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے زیادہ پسندیدہ کپڑا یمن کی سوتی چادر تھی۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/اللباس 18 (5812)، صحیح مسلم/اللباس 5 (5813)، سنن الترمذی/اللباس45(1787)، والشمائل 8 (60)، (تحفة الٔاشراف: 1353)، مسند احمد (3/134، 184، 251، 291) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|