كتاب الزاينة (من المجتبى) کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 66. بَابُ: تَصْفِيرِ اللِّحْيَةِ بِالْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ باب: ورس اور زعفران سے داڑھی پیلی کرنے کا بیان۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چمڑے کا جوتا پہنتے اور اپنی داڑھی ورس اور زعفران سے پیلی کرتے تھے، اور ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا کیا کرتے تھے ۱؎۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الترجل 19 (4210)، (تحفة الأشراف: 7762)، مسند احمد (2/114) (صحیح الٕهسناد)»
وضاحت: ۱؎: دیکھئیے حاشیہ حدیث نمبر ۵۰۸۸۔ قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
|