كتاب الزاينة (من المجتبى) کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 116. بَابُ: صِفَةِ نَعْلِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتوں کے وصف کا بیان۔
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتوں کے دو تسمے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الخمس 5 (3105)، اللباس 41 (5857)، سنن ابی داود/اللباس 44 (4134)، سنن الترمذی/اللباس 33 (1772، 1773)، والشمائل 10 (71)، سنن ابن ماجہ/اللباس 27 (3615)، (تحفة الأشراف: 1392)، مسند احمد (3/122، 203، 245، 269) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
عمرو بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتوں کے دو تسمے تھے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 19159) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
|