كتاب الطب والرقى كتاب الطب والرقى کوڑھی کو ساتھ کھلانا
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجذوم شخص کا ہاتھ پکڑا اور اسے اپنے ساتھ ہی کھانے کے برتن میں رکھا اور فرمایا: ”اللہ پر اعتماد و بھروسہ اور توکل کرتے ہوئے کھاؤ۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (3542) [و أبو داود (3925) و الترمذي (1817)] ٭ فيه مفضل بن فضالة: ضعيف.» |